363۔ اہل علم کی ذمہ داری

مَا اَخَذَ اللهُ عَلٰى اَهْلِ الْجَهْلِ اَنْ يَتَعَلَّمُوْا، حَتّٰى اَخَذَ عَلٰی اَهْلِ الْعِلْمِ اَنْ يُعَلِّمُوْا۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۷۸) اللہ نے جاہلوں سے اس وقت تک سیکھنے کا عہد نہیں لیا جب تک جاننے والوں سے سکھانے کا عہد نہیں لے لیا۔ انسان کی زندگی میں ہر شخص کی اپنی اپنی ذمہ داریاں ہیں اگر … 363۔ اہل علم کی ذمہ داری پڑھنا جاری رکھیں